شہباز گل اور معید پیرزادہ کے خلاف سائبر ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر لیے گئے۔
شہباز گل اور معید پیرزادہ کے خلاف مقدمات فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی ( ایف آئی اے )کے سب انسپکٹر کی مدعیت میں درج کیے گئے ہیں۔
ایف آئی آر کے مطابق دونوں پر سوشل میڈیا کے ذریعے حکومت کے خلاف من گھڑت مواد پھیلانے کا الزام ہے شہبازگل اور معید پیرزادہ نے سوشل میڈیا پرپاک فوج کیخلاف غلط مواد پھیلایا۔