گجرات میں مبینہ طور پر رشتہ سے انکار پر دو بہنوں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔
پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ گجرات کے نواحی علاقہ جینڈر میں پیش آیا۔ ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے۔ پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کےلیے کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔
صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں گیس کا بڑاذخیرہ دریافت
وزیرصحت پنجاب خواجہ عمران نذیرکی ایم پی اے شعیب صدیقی سے ملاقات،اہم امور پر تبادلہ خیال
پاکستان کو ٹرانس شپمنٹ حب بنانے کیلئے بڑے اقدامات، بندرگاہوں کی گنجائش بڑھانے کا فیصلہ
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہ
لاہور، تھانہ کاہنہ کی چوکی میں ملزم کی پنکھے سے لٹکی لاش ملنے کا واقعہ ، 7 پولیس اہلکار وں کیخلاف مقدمہ درج
پی ایس ایل میچز کیلئے سخت سکیورٹی، 5 ہزار سے زائد اہلکار تعینات
کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکا کراچی کنگزکیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کا فیصلہ
جی ایس پی پلس کے خلاف پروپیگنڈا مسترد، کاروباری برادری کا حکومت سے سخت کارروائی کا مطالبہ
ایران پر امریکہ اور اسرائیل کے حملے جاری، اصفہان میں 26 افراد جاں بحق، 7 بچے اور 7 خواتین شامل