عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت بغیر کسی ردوبدل کے مستحکم ہے۔
ملک میں فی تولہ سونا 273200 روپے جبکہ 10 گرام سونا 234225 روپے کی سطح پر مستحکم ہے۔
اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 214706 روپے ہے۔
دوسری جانب عالمی بازار میں بھی سونے کی قیمت مستحکم رہی اور سونے کی قیمت 2620 ڈالر فی اونس ہے۔