فلپائن میں کے زلزلے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ۔
یورپی میڈیٹیرینین سیسمولوجیکل سینٹر (ای ایم ایس سی) نے بتایا کہ فلپائن کے علاقے منڈاناؤ میں 5.8 شدت کا زلزلہ آیا۔
ای ایم ایس سی نے کہا کہ زلزلہ زمین کی سطح سے 82 کلومیٹر (50.95 میل) نیچے تھا۔دوسری جانب یوایس جی ایس فلپائن میں آنے والے زلزلے شدت 5.9 بتائی۔
تاہم ابتدائی طور کسی قسم کے جانی ومالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔یاد رہے کہ 13 اکتوبر کو بھی بھی فلپائن کے صوبہ باتنگاس میں 5.2 شدت کا زلزلہ آیا تھا۔