پاکستانی روپے کی قدر میں سعودی ریال کے مقابلے میں 32 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔ آج سعودی ریال کی نئی قیمت 74.40 روپے ہے۔
آج ایک سعودی ریال کی قیمت پاکستانی روپے کے مقابلے میں 74.40 پر ٹریڈ کررہی ہے، جبکہ انٹربینک اور کرنسی ایکسچینج کے ریٹ مختلف ہیں۔
گزشتہ روز سعودی ریال 74.72 روپے پر بند ہوا تھا۔اوپن بینک ٹریڈنگ میں سعودی ریال سے پاکستانی روپے کی قدر میں 32 پیسے کی کمی ہوئی ہے۔
دوسری جانب پاکستانی روپے نے امریکی ڈالر کو دوبارہ آگے بڑھنے سے روک دیا ہے،جس کے بعد ڈالر کی قیمت میں آج 1 روپے 79 پیسے کی کمی دیکھی گئی ہے۔