زمبابوے کیخلاف پہلے ٹی ٹوینٹی میچ کیلئے پاکستان کے 11 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا ہوں گے جبکہ ٹیم میں صائم ایوب، عمیر بن یوسف، عثمان خان، طیب طاہر ، عرفان خان ، جہانداد خان ،عباس آفریدی ، حارث روف، ابرار احمد ، صفیان مقیم شامل ہیں ۔
پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ٹی ٹوینٹی میچ کل کھیلا جائے گا ۔