سعودی ریال کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔سعودی ریال کی نئی قیمت 73.62 ہے۔
سعودی ریال کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی میں 18 پیسے کا اضافہ سامنے آیا ہے۔آج سعودی کرنسی کا ریٹ 73.62 روپے ہے۔جبکہ انٹربینک اور کرنسی ایکسچینج کے ریٹ مختلف ہیں۔
اوپن بینک ٹریڈنگ میں سعودی ریال کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں 0.18 روپے کی کمی ہوئی ہے۔گزشتہ روز سعودی ریال 73.82 روپے پر بند ہوا تھا۔