پیرو میں ایشیا پیسیفک اکانومک کاآرڈی نیشن سمٹ کا آغاز ہوگیا۔
سمٹ میں امریکی صدرجو بائیڈن چینی صدر شی جن پنگ اور دیگر عالمی رہنما شریک ہیں۔صدر بائیڈن نےجنوبی کورئین ہم منصب اور جاپانی وزیر اعظم سے ملاقاتیں کی اور دو طرف امور پر تبادلہ خیال کیا۔
صدر شی جن پنگ نے پیرو میں چینی سرمایہ کاری سے بننے والی بندرگاہ کا افتتاح کیا۔عالمی رہنماؤں کے اعزاز میں گالا ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں پیرو کا ثقافتی رنگ چھایا رہا۔