ملک بھر میں سیکیورٹی فورسز کا انسداد منشیات آپریشن جاری ہے۔
نشے کی لعنت سے نجات دلوانے کیلئے حکومتی اداروں کی منشیات فروشوں کیخلاف سخت کارروائی کی جارہی ہیں،جس کے تناظر میں ستمبر 2023 سے اب تک ملک بھر سے 1058.7 میٹرک ٹن منشیات ضبط کیں
قانون نافذ کرنے والے اداروں نے 2209 منشیات فروشوں کو گرفتار کیا،گزشتہ ہفتے کے دوران ملک بھر سے 1378.9 میٹرک ٹن منشیات ضبط جبکہ 27 منشیات فروش گرفتار کیا۔
ملک کو منشیات سے مکمل پاک کرنے کیلئے حکومتی اداروں کی کاروائیاں جاری ہیں۔