پاکستان اسٹاک ایکسچنج تاریخ میں پہلی بار 94 ہزار پوائنٹس کا سنگ میل عبور کرگئی۔
کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ تیزی کا رجحان دیکھا جارہا ہے،جہاں ہنڈریڈ انڈیکس 728 پوائنٹس بڑھکر 94020 پوائنٹس کی ریکارڈ سطح پر جا پہنچا۔
گزشتہ ہفتے کاروبار کے اختتام پر 93 ہزار 291 پوائنٹس پر بند ہوئی تھی۔