سپریم کورٹ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ سندھ ہائیکورٹ کےسبھی ججزآئندہ اجلاس تک آئینی بنچ کےطورپرکام کرسکیں گے۔
چیف جسٹس کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن اجلاس کااعلامیہ جاری کردیاگیا ہے، جوڈیشل کمیشن اجلاس کے اعلامیہ کے مطابق سندھ ہائیکورٹ کےسبھی ججزآئندہ اجلاس تک آئینی بنچ کےطورپرکام کرسکیں گے اجلاس میں سندھ ہائیکورٹ میں آئینی بنچ کی تشکیل کے سنگل پوائنٹ ایجنڈےپرغورہوگا،اعلامیہ
سپریم کورٹ کےجوڈیشل کمیشن اجلاس کے اعلامیہ کے مطابق سندھ ہائیکورٹ کےچیف جسٹس محمدشفیع صدیقی کی پیش کردہ تجویز کی توثیق کی گئی ہے،سندھ ہائیکورٹ کےتمام موجودہ ججزآئینی بینچزکےججزکیلئےنامزد کیا گیاسندھ ہائیکورٹ کےتمام ججزآئینی بینچزکیلئے 24 نومبرتک کام جاری رکھ سکیں گے۔
سپریم کورٹ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کا آئندہ اجلاس 25 نومبرکوہوگا۔