عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمتوں میں پھر کمی دیکھی جارہی ہے۔
آل صرافہ ایسوسیشن کےمطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونےکےقیمت 900 روپےکم ہوکر 283400 روپے پر آ گئی، اس کے علاوہ 10 گرام سونے کےبھائو 771 روپے کی کمی سے 242970 روپے ہوگئے
دوسری جانب عالمی منڈی میں سونے کے دام 9 ڈالر گر کر 2739 ڈالر ریکارڈ کئے گئے۔