اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب میں مشتبہ شخص نے ٹرک فوجیوں کی بس سے ٹکرا دیا۔
عالمی میڈیا کے مطابق حملے میں فوجیوں سمیت 50 افراد زخمی ہوئے۔ پندرہ کی حالت تشویشناک ہے۔ مشتبہ شخص نے ٹرک فوجی اڈے کے قریب ٹکرا گیا۔
دوسری جانب حزب اللہ کے ساتھ جھڑپوں میں 4صیہونی فوجی ہلاک جبکہ 3 زخمی ہوگئے، اسرائیلی حکام کے مطابق جھڑپیں جنوبی لبنان میں ہوئیں۔