کراچی کے علاقے کورنگی مہران ٹاؤن میں اہل محلہ کی شکایت پر پولیس کا ڈانس پارٹی پر چھاپہ مار کر پارٹی بند کروادی۔ پولیس نے کسی کو بھی گرفتار نہیں کیا۔
تفصیلات کے مطابق 16 اکتوبر کو پولیس نے نجی تقریب کے لیے اجازت لی گئی تھی جس میں تقریب میں عریانت اور نشےکا استعمال نہ کرنے کی یقین دھانی کروائی گئی تھی لیکن اہل محلہ کا الزام تھاکہ پارٹی میں عریاں ڈانس کیا جارہا تھا۔شراب نشے کا استعمال بھی ہورہا تھا۔
اہل محلہ نے ون فائیو پولیس کی اطلاع دی گئی اور بعد میں مہران ٹاون پولیس بھی پہنچ گئی اور پارٹی کو بندکروادیا گیا، پولیس کا مؤقف ہے کہ پارٹی سے کسی قسم کے نشےور یا ممنوع سامان نہیں ملا اور کسی بھی بھی حراست میں نہیں لیا گیا۔