الیکشن کمیشن میں کل کون سےکیسز کی سماعت ہوگی ، ای سی پی نے کاز لسٹ جاری کر دی ہے۔
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات میں تاخیرکےپر معاملے چیف سیکرٹری اور سیکرٹری بلدیات کیخلاف کیس کی سماعت ہوگی ، وفاقی سیکرٹری داخلہ اور کمشنر اسلام آباد کو بھی نوٹسز جاری کر دیئے گئے ہیں۔
الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات متعلق کیس کی سماعت بھی ہوگی ،بانی پی ٹی آئی کے خلاف توہین الیکشن کمیشن و چیف الیکشن کمشنر کیس کی سماعت بھی کل ہوگی۔