گے پی ٹی آئی کے5رہنماکل بانی چیئرمین سےاڈیالہ جیل میں ملاقات کریں گے،پی ٹی آئی قائدین بانی چیئرمین سےآئینی ترمیمی مسودےپرمشاورت کریں ۔
مولانا فضل الرحمٰن کاگھرسیاسی سرگرمیوں کامرکزبن گیا ہے، پی ٹی آئی کاوفدمولانافضل الرحمٰن سےملاقات کے بعد واپس روانہ ہوگیا ہےمولانافضل الرحمٰن کی جانب سے پی ٹی آئی کےوفدکےاعزازمیں عشائیہ دیا گیا،پی ٹی آئی وفد میں حامدخان،علی ظفر اورسلمان اکرم راجہ شامل تھے۔
پی ٹی آئی کے5رہنماکل بانی چیئرمین سےاڈیالہ جیل میں ملاقات کریں گے،بیرسٹرگوہراسدقیصر،علی ظفر،سلمان اکرم راجہ اورحامدرضاشامل ہیں، پی ٹی آئی قائدین بانی چیئرمین سےآئینی ترمیمی مسودےپرمشاورت کریں گےبانی پی ٹی آئی سےمشاورت کےبعدآئینی مسودےکےمتعلق حتمی فیصلہ ہوگا۔
ملاقات کےدوران حکومتی وفد بھی مولانا فضل الرحمٰن کےگھرپہنچ گیاحکومتی وفد میں اسحاق ڈاراورنوید قمر شامل تھےمولانافضل الرحمٰن کی حکومتی وفد کے ساتھ ملاقات کے نائب وزیراعظم اسحاق ڈاراورنوید قمر واپس روانہ ہوگئے ہیں۔
بلاول بھٹوزرداری رات ایک بجےمولانافضل الرحمٰن سےملاقات کریں گے،بلاول بھٹواسلام آبادائیرپورٹ سےبراہ راست مولاناکی رہائش گاہ پہنچیں گے۔