سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ صنعتی تعاون کے معاہدوں کی منظوری دیدی ہے۔
ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی صدارت میں سعودی کابینہ کا اجلاس ہوا، اجلاس میں میں نےصنعتی شعبےمیں تعاون سےمتعلق پاکستان کےساتھ ہونے والے معاہدوں کا جائزہ لیا گیا۔
ولی عہد نے سعودی وزیرصنعت ومعدنی ذخائرکوپاکستان کےساتھ مفاہمتی یادداشت پردستخط کی ذمہ داری سونپ دی۔