پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 86 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ہوگئی۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز سےہی تیزی کا رجحان ہے،پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 86 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ہوگئی۔جہاں ہنڈریڈ انڈیکس کی 300 پوائنٹس بڑھکر 86143 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہی ہے۔
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر پاکستان اسٹاک مارکیٹ 85 ہزار 840 پوائنٹس پر بند ہوئی تھی۔