سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے سوا باقی تمام جماعتوں نے تجاویز دیدی ہیں۔
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما و سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے سوا باقی تمام جماعتوں نے خصوصی کمیٹی کو تجاویز دے دی ہیں تحریک انصاف کو اپنا مؤقف دینے کیلئے سترہ اکتوبر تک کا وقت دے دیا ہے ۔
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) والے مولانا فضل الرحمان کی بلاول اور نواز شریف سے ملاقاتوں کا انتظار کررہے ہیں ۔