قوم پرست رہنما ماہ رنگ بلوچ کو کراچی ایئر پورٹ پر بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا ۔
ذرائع کے مطابق ماہ رنگ بلوچ غیرملکی ایئرلائن سے امریکا جانے کی خواہشمند تھیں،ماہ رنگ کانام امیگریشن کی اسٹاپ لسٹ میں ہونےکےباعث روانگی سےروکاگیا
ڈونلڈ ٹرمپ ہمت کریں، خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیجیں، ایران
سعودی فورسز نے آج درجنوں ڈرونز مارگرائے، سعودی وزارت دفاع
فلمی دنیا کے سب سے بڑے ایوارڈ آسکرز کا اعلان، ون بیٹل آفٹر انادر بہترین فلم قرار
ارینا سبالینکا نے انڈین ویلز ٹائٹل جیت لیا
شاہد آفریدی نے پاکستان ٹیم کی مسلسل شکستوں کی وجہ سلیکشن کمیٹی کو قرار دیدیا
آبنائے ہرمز کھلوانے کیلئے نیٹو نے مدد نہیں کی تو اس کا مستقبل بہت برا ہوگا، امریکی صدر
خلیجی ممالک پر حملوں کی نئی لہر، دبئی اور کویت ایئرپورٹ پرڈرون حملے
محکمہ موسمیات نے آئندہ دو روز تک مزید بارش کی پیشگوئی کر دی
تیل کمپنیوں نے ٹرمپ انتظامیہ کو ممکنہ توانائی بحران سے خبردار کر دیا