منظور پشتین کا پشتون قومی جرگہ اور قومی عدالت مکمل طور پر آئین پاکستان سے متصادم ہے اب تحریک طالبان پاکستان نے پشتون قومی جرگہ کے احترام میں فائر بندی کر کے ثابت کر دیا ہے کہ پشتون قومی جرگہ دراصل تحریک طالبان کا سیاسی ونگ ہے۔
ریاست پاکستان کے خلاف تمام اینٹی سٹیٹ عناصر یکجا ہو کر صف بندی کیے ہوئے ہیں جن کو یہودی و مغربی لابی کی مکمل پشت پناہی حاصل ہے۔ بلوچستان میں ماہرنگ بلوچ کو بی ایل اے سپورٹ کرتی ہے تو خیبر پختون خواہ میں منظور پشتین کو تحریک طالبان پاکستان۔