آسکر ایوارڈ یافتہ امریکی اداکارہ میریل سٹریپ افغانستان کی خواتین کےحق میں بول پڑیں۔
جنرل اسمبلی سےخطاب میں کہا افغانستان میں گلہری کو خواتین سے زیادہ حقوق حاصل ہیں۔کابل میں بلی کو عورت سے زیادہ آزادی حاصل ہے۔کیونکہ بلی چہرے پر دھوپ تو محسوس کر سکتی ہے۔کابل میں ایک پرندہ گا سکتا ہے۔ لیکن ایک لڑکی نہیں۔
مزید کہا طالبان نے افغانستان میں خواتین کےتعلیمی اداروں میں جانے پرپابندی لگارکھی ۔جو کہ کل آبادی کا نصف ہیں۔خواتین کو آزادی اظہار رائے اور نقل و حرکت کی آزادی سے محروم کر دیاگیا ہے۔۔