پنجاب اسمبلی کی کارروائی سوشل میڈیا پرلائیودکھانےکا فیصلہ کیا گیا ہے،جس کے لئے پنجاب اسمبلی میں ڈیجیٹل اسٹوڈیو اور پوڈ کاسٹ سسٹم لگایا جائے گا۔
ترجمان اسپیکرپنجاب اسمبلی کا کہنا ہےکہ ڈیجیٹلائزیشن کےتحت پنجاب اسمبلی کی کارروائی کی ترسیل تمام سوشل میڈیاپلیٹ فارمزپر کی جائےگی،پنجاب اسمبلی کی کارروائی کا آرکائیول ڈیٹابھی محفوظ بنایا جائےگا، اسمبلی اجلاس کی ریکارڈنگ سوشل میڈیاپرڈالنےکاکام شروع ہوچکاہے۔
ترجمان اسپیکرپنجاب اسمبلی کےمطابق کی اسمبلی کارروائی کی ریکارڈنگ سوشل میڈیا پر ڈالنے کا کام شروع ہوچکا ہے۔