امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے ہیٹی میں نیوزکانفرنس میں کہا اگلے سال جنوری تک اسرائیل اور سعودی عرب کے تعلقات نارمل ہوسکتے ہیں
انٹونی بلنکن نےصدر جوبائیڈن کے وائٹ ہاؤس میں ہوتےہوئے ہی سعودی عرب اوراسرائیل کےتعلقات میں بہتری آنےکی امید ظاہرکی ہے۔
انہوں نے کہاکہ اگر غزہ میں جنگ بندی معاہدہ ہوجاتاہےتو یہ دونوں ممالک کےدرمیان نارملائزیشن کے لئے ایک موقع ہوگا۔