حکومت سندھ کےدوافسران کو ایشیائی ترقیاتی بینک (اےڈی بی) سےمعاہدہ پردستخط کااختیارمل گیا۔
کراچی میں حکومت سندھ کےدوافسران کو ایشیائی ترقیاتی بینک(اےڈی بی)کیساتھ معاہدہ کرنے اختیار ملا ہے، اختیارات دینے کی سمری گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے دستخط کردیئے ہیں،سینئرافسران ایشیئن ڈیویلپمنٹ بینک سےایم اویوزپردستخط کرنےکےمجازتصورہونگے
ایشیائی ترقیاتی بینک (اےڈی بی) کے معاہدےکےتحت440ملین ڈالرزمتوقع ہیں،سیلاب متاثرین کےگھروں کی تعمیرکی جائیگی
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کا کہنا تھا کہ ایشیائی ترقیاتی بینک (اےڈی بی) معاہدےکےتحت سیلاب متاثرین کےگھروں کی تعمیر کیلئے فنڈز جاری کریگا،انشاءاللہ سیلاب متاثرین جلداپنےگھروں میں خوشحال زندگی گزارسکیں گے۔