بہاولنگر میں باپ نے اپنی شادی کیلئے وٹہ سٹہ میں نابالغ بیٹی کی شادی 45 سالہ شخص سے کروا دی ۔
تفصیلات کے مطابق 9سالہ آمنہ کی زبردستی شادی کرنے اور شوہر کے مارپیٹ کرنے پر گھر چھوڑ کر آ گئی، پولیس نے تفتیش میں جرم ثابت ہونےپرواقعہ کامقدمہ درج کرلیا۔
پولیس نےنابالغ لڑکی کوتحویل میں لیکردارالامان داخل کروا دیا ہے ،ایف آئی آر میں کہا گیاہے کہ حقیقی والدنےاپنی بیٹی کی شادی8ماہ قبل کی تھی، زبردستی شادی کرنے اور شوہر کے تشدد پرآمنہ بی بی نےگھرچھوڑدیا۔