کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھا جارہا ہے۔
کاروبار کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 79 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ہوگئی،جہاں 100 انڈیکس 515بڑھ کر 79003 پوائنٹس پر پہنچ گیا
گزشتہ ہفتے کاروباری کے اختتام پر اسٹاک مارکیٹ 78 ہزار 488 پوائنٹس پر بند ہوئی تھی۔