اتوار کو سعودی ریال کا ایکسچینج ریٹ پاکستانی روپے میں 74.39 روپے سے 74.74 روپے، بھارتی روپے میں 21.78 روپے سے 21.94 روپے جبکہ بنگلہ دیشی ٹکے میں نرخ 28.79 سے 29.07 ٹکا رہا۔
سعودی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے مختلف ٹرانزیکشن سینٹرز کے مطابق اتوار 08 اکتوبر 2023ء کو سعودی ریال کا ایکسچینج ریٹ درج ذیل ہیں۔
اردو نیوز کی رپورٹ میں پاکستان، بھارت اور بنگلہ دیش میں رقوم بھیجنے کیلئے ریال کا ریٹ، ٹرانزیکشن مرکز کا نام اور اس کے ساتھ ٹرانزیکشن فیس پر ویلیو ایڈیڈ ٹیکس (واٹ) کی معلومات بھی دی گئی ہیں۔
پاکستان
فوری (بینک الجزیرہ): 74 روپے 65 پیسے، فیس: 10 ریال
ایس ٹی سی پے: 74 ریال 39 پیسے ، فیس: 17.25 ریال
تحویل الراجحی(الراجحی بینک): 74 روپے 68 پیسے ، فیس: 10 ریال
ویسٹرن یونین: 74 روپے 72 پیسے، فیس: 23 ریال
منی گرام : 74 روپے 58 پیسے، فیس: 23 ریال
ٹیلی منی(اے این بی) : 74 روپے 62 پیسے، فیس: 15 ریال
انڈیا
فوری (بینک الجزیرہ): 21 روپے 94 پیسے ، فیس: 10 ریال
ایس ٹی سی پے: 21 روپے 80 پیسے ، فیس: 17.25 ریال
تحویل الراجحی(الراجحی بینک): 21 روپے86 پیسے، فیس: 20 ریال
ویسٹرن یونین (ارسال): 21 روپے 89 پیسے، فیس: 17.25 ریال
منی گرام : 21 روپے 92 پیسے ، فیس: 23 ریال
انجاز بینک(بینک البلاد): 21 روپے 78 پیسے ، فیس: 15 ریال
بنگلہ دیش
فوری (بینک الجزیرہ) 29 ٹکا 02 پویشہ ، فیس: 10 ریال
ایس ٹی سی پے: 28 ٹکا 94 پویشہ، فیس: 17.25 ریال
تحویل الراجحی (الراجحی بینک): 28 ٹکا 90 پویشہ ، فیس: 17.25 ریال
ویسٹرن یونین (ارسال): 29 ٹکا 07 پویشہ، فیس: 17.25 ریال
منی گرام :28 ٹکا 87 پویشہ ، فیس: 18.50 ریال
انجاز بینک(بینک البلاد) 28 ٹکا 79 پویشہ، فیس: 15 ریال
بنگلہ دیشی کرنسی کو ٹکا اور پیسے کو پویشہ کہتے ہیں۔