فلپائن میں آٹھ ماہ بعد منکی پاکس کا پہلا کیس رپورٹ ہوگیا۔
فلپائن کی وزرات خارجہ کا کہنا ہے 33 سالہ شخص میں وائرس کی شناخت ہوئی۔جس کی بیرونی ملک سفر کی کوئی تاریخ نہیں،فلپائن میں اس سے پہلے منکی پاکس کا کیس دسمبر 2023 میں رپورٹ ہوا تھا۔
مشتبہ کیسزکی شناخت کا سلسلہ جاری ہے،عوام میں منکی پاکس کےحوالے سے آگہی مہم شروع کریں گے۔