جہلم کے علاقے کوٹھا پرانا میں چھ سالہ بچے کے بارہ روز قبل قتل کا ڈراپ سین ہوگیا۔بچےکو قتل کرنے والا تیرہ سالہ لڑکا قریبی رشتہ دار نکلا۔
پولیس کا کہنا ہےکہ ملزم نےمقتول عثمان کو چھری سے گلہ کاٹ کر قتل کیا،قاتل لڑکے نے اعتراف کیا کہ اس نے قتل کے بعد لاش گھسیٹ کر جھاڑیوں میں چھپا دی۔
ملزم نےابتدائی بیان میں بتایا کہ عثمان کو سب پیارکرتے تھے اورمجھے پیار سےمحروم رکھا،جس روز قتل کیا اسی روز عثمان نے مجھے گالیاں بھی نکالی تھی۔
پولیس نے ملزم عبداللہ سے آلہ قتل برآمد مزید تفتیش شروع کردی گئی،