کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ منفی زون میں آگئی
کاروبار کے آغاز پرپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کا رجحان دیکھا جارہا ہے، جہاں 100 انڈیکس کی 300 پوائنٹس گر کر 78266 پوائنٹس پر ٹریڈکررہاہے۔
گزشتہ ہفتے کاروبار کے اختتام پر78 ہزار 569 پوائنٹس پر بند ہوئی تھی۔