بائیڈن انتظامیہ کا نائن الیون ماسٹرمائنڈ کی ڈیل سے متعلق بڑا یوٹرن سامنے آ گیا
امریکی وزیردفاع نےنائن الیون کےملزموں کی ڈیل ختم کردی۔خالد شیخ محمد اوردیگر 2 ملزمان کی ڈیل ختم کی گئی،ملزموں کوسزائےموت دی جاسکے گی،تینوں ملزمان گوانتاناموبےمیں قید ہیں۔
امریکی وزیردفاع نےخالدشیخ محمد سمیت دیگر 2 ملزمان کی ڈیل ختم کرنے کے بعد مقدمے کی نگرانی خود کریں گے ۔