پاکستانی روپے کے مقابلے میں سعودی ریال کی قدر میں کمی دیکھی گئی ہے۔جس کے بعد سعودی ریال کی نئی قیمت74.44 ریکارڈ کی گئی ہے۔
سعودی ریال کی گزشتہ روز قیمت75.62 تھی،جو پاکستانی روپے کے مقابلے میں 1روپیہ 18 پیسے کے کمی ہے۔
ایک سعودی ریال کی قیمت پاکستانی روپے کے مقابلے میں 74.44 ہے۔ جس میں سعودی ریال کی قیمت انٹر بینک اور کرنسی ایکس چینج کے ریٹ سے مخلتف ہے۔
اوپن بینک ٹریڈینگ میں سعودی ریال سے پاکستانی روپے کی قدر1.18 روپےکی کمی ہوئی ہے۔۔
یہ بھی پڑھیں؛سعودی عرب کا تیل کی پیداوار میں 10 بیرل یومیہ کمی کا اعلان
رپورٹ کے مطابق حکام کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے 10 لاکھ بیرل یومیہ کمی کا اعلان کیا گیا ہے، یہ کمی ماہ اپریل میں کی گئی رضاکارانہ کٹوتی سے اضافی ہے، جسے دسمبر تک جاری رکھے جانے کا امکان ہے۔