اوپن مارکیٹ میں کاروباری ہفتےکےچوتھے روز سعودی ریال 73.90 روپے پر خریدا اور 74.62روپے پر بیچا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال کی قیمت میں آج 30 پیسے کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔، جس کے بعد ریال73.90روپے پر خریدا جاتا رہا جبکہ گزشتہ روز ریال 73.60روپے پر ہی بند ہوا ۔
500 سعودی ریال اوپن مارکیٹ میں تقریباً 36,950 روپے کے برابر ہوں گے۔
یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ 27 لاکھ سے زائد پاکستانی روزگار کیلئے سعودی عرب میں موجود ہیں جس کے باعث سعودی ریال کی پاکستانی روپے میں قدر صارفین کی توجہ کا مرکز رہتی ہے ۔