بلوچستان کے ضلع تربت اور اطراف میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
بدھ کو تربت اور اس کے اطراف میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 35 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔
زلزلے کا مرکز تربت سے 24 کلومیٹر دور شمال مشرق میں تھا۔