اسلام آباد ہائی کورٹ نےلاپتہ افراد کےکیسزمیں لارجر بینچ تشکیل دےدیا۔
جسٹس محسن اختر کیانی کے سربراہی میں لارجر بینچ تشکیل دیا گیا، جسٹس طارق محمود جہانگیری، جسٹس ارباب محمد طاہربھی لارجر بینچ کا حصہ ہوں گے۔
جسٹس طارق محمودجہانگیری،جسٹس ارباب محمد طاہربھی لارجربینچ کا حصہ ہوں گے،لارجر بینچ 30 جولائی سے لاپتہ افراد کے کیسز کی سماعت کرے گا۔