حکومت پنجاب اور ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی اسلام آباد راولپنڈی کی تخت پڑی جنگل کی بحالی مہم کا مشترکہ آغاز ہوگیا۔
ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی اسلام آباد راولپنڈی خطیر لاگت سے ماحولیاتی تبدیلیوں کے تدارک کے لیےہمہ تن کوشاں ہے،عوام الناس اور بالخصوص نوجوانوں کے لئے شرکت کا بہترین موقع ہے۔
پاکستان نے تمام اکائیوں بالخصوص اقلیتوں کو شرکت کی دعوت دی ہے،27 جولائی شام 4 بجے تخت پڑی جنگل کی مہم کا آغاز کیا جائے گا۔