لیوانکیشمنٹ ترمیم کیخلاف سرکاری ملازمین نے احتجاج کا اعلان کردیا ۔
پنجاب بھر کےسرکاری ملازمین نے دفاتر کی تالہ بندی کرکے احتجاج کا فیصلہ کیا ہے۔لیوانکیشمنٹ ترمیم واپس نہ ہونے پر10 اکتوبرکو سیکرٹریٹ کے باہردھرنادیا جائے گا۔
ایپکا پنجاب کے مطابق صوبے کے سرکاری ملازمین دفاترکی تالہ بندی کرکے 5روزاحتجاج کریں گے۔ملازمین 5 سے 9 اکتوبر تک پرامن احتجاج کریں گے