لاہورمیں دکان کےباہرسٹال کےساتھ سٹال لگانا شہری کا جرم بن گیا۔یوحنا آباد کے علاقہ میں دکاندار نےطیش میں آکر اپنےہی ہمسایہ دکاندارکو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
پولیس کےمطابق مقتول کےچھوٹے بھائی نےگلی میں دکان کے پاس جھنڈیوں کا سٹال لگا رکھاتھا،ترجمان دونوں پارٹیوں میں سٹال لگانے سےمنع کرنے پرجھگڑا ہوا،جس پرجّمیل نامی شخص نےطیش میں آکرچھری کے وار سے ہمسائے شاکرمسیح کو قتل کردیا۔
پولیس نےبروقت کارروائی کرتےہوئے،ملزم گرفتارلیا،ملزم جمیل مسیح سے آلہ قتل برآمد مقدمہ درج،کرکے انویسٹیگیشن کے حوالے کردیا گیا۔