وفاقی حکومت نے گندم کی درآمد اور برآمد پر فوری طور پر پابندی عائد کر دی ہے جس کا وزارت تجارت نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ۔
نوٹیفکیشن کے مطابق گندم اورگندم مصنوعات کی برآمد پرمکمل پر مکمل پابندی ہو گی ، فیصلہ گندم اورآٹےکی قیمتوں میں مصنوعی اضافہ اورقلت روکنے کیلئے کیا گیا۔