پروٹیکٹڈ صارفین کواووربلنگ پرایف آئی اے کی تحقیقات جاری ہے،پاور پلاننگ اینڈ مانیٹرنگ کمپنی کے سابق ایم ڈی ظفرعباس کوآج دوبجےطلب کرلیا گیا۔
تفصیلات کےمطابق پروٹیکٹڈ صارفین کواووربلنگ سےمتعلق سابق ایم ڈی ظفرعباس کو آج دو بجےایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل میں پیشی کیلئےنوٹس جاری کیا گیا ہے۔
متنازعہ پروریٹا بلنگ میکینزم کس نے متعارف کرایا،جبکہ پی پی ایم سی کے دیگر کنسلٹنٹس کیخلاف بھی تحقیقات ہوں گی
گزشتہ روزایف ائی اے نے پی پی ایم سی کے جنرل مینجرکو طلب کررکھا تھا،پروٹیکٹڈ صارفین کواووربلنگ بلنگ پروزیراعظم نے شدید برہمی کا اظہارکیا تھا