دیکھ کرمسکرانا ٹک شاپ ملازم کا جرم بن گیا۔تین خواتین نے ملازم کو تشدد کا نشانہ بناڈالا،خواتین کےتشددکی کلوزسرکٹ فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
فوٹیج میں واضع ہےکہ تین لڑکیوں نےکیش کاؤنٹر پرموجودملازم کو تشدد کا نشانہ بنایا،ٹک شاپ پرموجود شہریوں نےمنع کیا تو لڑکیوں نےانہیں بھی گالیاں دینا شروع کر دیں۔واقع 7جولائی کو گارڈن ٹاؤن کے علاقے میں پیش آیا۔
پولیس نےلڑکیوں کی درخواست پرمقدمہ درج کرکےملازموں کوحراست میں لےلیا،جسکے بعد عدالت نےملزمان کوڈسچارج کردیا۔پولیس کاکہنا ہےتشدد کا نشانہ بننےوالے ملازم کی جانب سے تاحال کوئی درخواست موصول نہیں ہوئی۔