پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نمایاں تیزی کا رجحان ہے، پاکستان اسٹاک ایکسچنج تاریخ کی بلند ترین سطح پر جا پہنچی۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 80 ہزار پوائنٹس کی تاریخی حد بحال ہوگئی، 100 انڈیکس 760 پوائنٹس بڑھ کر 80 ہزار 313 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر اسٹاک مارکیٹ 79 ہزار 552 پوائنٹس پر بند ہوئی تھی۔