گورنرسندھ نے کے الیکٹرک پر تنقید کی کہ کراچی کےلوگوں پرجوٹیکس لگائےجارہے ہیں ختم کئے جائیں یا کم کئے جائیں،مزید کہاکہ کےالیکٹرک اپنا قبلہ درست کرلےاس گرمی کےدنوں میں لوگوں پررحم کرے۔
کراچی میں عبداللہ شاہ غازی کےمزارکےباہرمیڈیا سےگفتگومیں گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے کےالیکٹرک پر تنقید کرتے ہوئے کہاکےالیکٹرک اپنا قبلہ درست کرلےاس گرمی کےدنوں میں لوگوں پررحم کرے ہمیں مجبورنہ کرےکہ ہم کوئی ایسا اقدام آٹھائیں جو آئین اورقانون کےخلاف ہو ۔
عبداللہ شاہ غازی کےمزارکےباہرمیڈیا سےگفتگومیں کہا وزیراعظم سےملاقات میں کہاہےکہ کراچی کےلوگوں پرجوٹیکیس لگائےجارہےہیں ختم کئےجائیں یاکم کیاجائے ۔
سابق گورنرسندھ عمران اسماعیل پرتنقید کرتےہوئےکہا کہ انکےدورمیں کوئی کام نہیں کیاگیا ہم نےگورنرہاوس میں آئی ٹی کلاسز شروع کیں اورشہریوں کےلئے گورنرہاوس کےدروازے کھولے۔