عید قرباں کی آمد سےقبل ہی مصالحہ جات کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔
عیدقرباں سےپہلےمہنگائی کی نئی لہر نے عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا، کالی مرچ کی فی کلوقیمت ایک ہزارچھہ سو سےبڑھ کر دوہزارپانچ سو روپے کلوہو گئی۔
چنےکی دال 40 روپےفی کلو مہنگی ہوگئی،قورمہ اورتکہ مصالحہ800روپےکلومیں فروخت ہونےلگا،عوام نےحکومت سے قیمتوں کو کنٹرول کرنے کا مطالبہ کیا ہے