پاکستان کوسٹ گارڈز کی جانب سےمنشیات کیخلاف بلوچستان کے علاقے جیونی میں بڑی کاروائی کی گئی
خفیہ اطلاع پرگوادر کے علاقے جیونی میں سنگل کیبن گاڑی کے ذریعے اسمگل کی جانے والی اعلی کوالٹی کی چرس برآمد کر لی گئی۔
برآمد ہونےوالی چرس کا وزن 1176 کلوگرام جبکہ اس کی مالیت بین الاقوامی مارکیٹ میں 19.62 ملین ڈالرہے،پاکستان کوسٹ گارڈز کی جانب سےگاڑی اورمنشیات کو قضبےمیں لےکرقانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے
پاکستان کوسٹ گارڈ مستقبل میں بھی منشیات کے خاتمے کے لیے پر عزم ہے۔