انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر مہنگا ہونے کے بعد بند ہو گیا ۔
سٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 10 پیسے مہنگا ہو نے کے بعد 278 روپے 50 پیسے پر بند ہو گیاہے ، دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2 پیسے کے اضافے سے 279 روپے 49 روپے پر فروخت ہو رہاہے ۔