پاکستان تحریک انصاف کے رہنما میاں حماد اظہر پی ٹی آئی سیکرٹریٹ اسلام آباد پہنچ گئے ہیں اور اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے حماد اظہر کا کہناتھا کہ روف حسن پر حملے کی مذمت کرتے ہیں ، بانی پی ٹی آئی نےپیغام بھیجاہےکہ اب آپ کےقیادت کرنےکاوقت آگیا ہے،مجھےبانی چئیرمین پی ٹی آئی کاپیغام ملا ہےکہ میں باہرنکلوں،عوام میں جاؤں،اس سے پہلے مجھے باہر آنے سے روکا گیا تھا، خدشہ تھا کہ میرے اوپر تشدد ہو گا، اب ہم سب باہرنکلیں گے،میں پشاور جا کر اپنی ضمانت کراؤں گا،باقی بھی جہاں جہاں مقدمات ہیں میں ضمانت کراؤں گا،
مجھے بانی پی ٹی آئی کا پیغام ملا ہے کہ باہر نکلوں : حماد اظہر
بانی پی ٹی آئی نےپیغام بھیجاہےکہ اب آپ کےقیادت کرنےکاوقت آگیا ہے: حماد اظہر
سماء نیوز لائیو دیکھیں:
Live stream is currently unavailable. Please check back later or visit our YouTube channel directly.