کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھا جارہا ہے۔
کاروباری ہفتے کے آغاز پر پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھی جارہی ہے،جہاں 100
انڈیکس 200 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے،ہنڈریڈ انڈیکس 75540 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر ٹریڈ کررہی ہے۔
گزشتہ ہفتے کے اختتام پر اسٹاک مارکیٹ 75 ہزار 342 پوائنٹس پر بند ہوئی تھی۔