پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان دیکھا جارہا ہے، کے ایس 100 انڈیکس 75 ہزار کی حدعبور کر گیا ہے۔
کاروباری ہفتے کے آغاز پر پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 100انڈیکس میں339پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے،جس کے بعد انڈیکس75ہزار003پوائنٹس پرٹریڈکررہاہے۔
گزشتہ روز اسٹاک مارکیٹ کاروباری کےاختتام پہ 74 ہزار 663 پوائنٹس پربند ہوئی تھی۔